راجواڑ ہندوارہ میں بھارتی فوج کا پھینکا ہوا بارودی مواد پھٹنے سے 16سالہ لڑکا زخمی
اتوار 25 دسمبر 2016 14:40
(جاری ہے)
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ وڈر بالاسے تعلق رکھنے والا امتیاز احمد شیخ نماز مغرب کے بعد اپنے دوستو ں کے ساتھ اپنے مکان کے نزدیک ایک میدان میں کھیل رہا تھا کہ اس دوران اس کا پیر ایک بارودی شل سے ٹکرا گیا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں امتیاز احمد شدیدزخمی ہو گیا۔
عینی شاہدین کے مطابق امتیاز کے دیگر ساتھیو ں نے ان کے گھر والو ں کو خبر دی جبکہ دھماکے کی آ واز سن کر مقامی لوگ جائے وقوعہ کی طرف دوڑ پڑے جہا ں امیتاز احمد خون میں لت پت بے ہوش پڑا تھا ۔مقامی لوگو ں نے امتیاز احمد کو فوری طور ضلع اسپتال ہندوارہ پہنچایا جہا ں ڈاکٹرو ں نے اس کو ابتدائی علاج و معالجہ کے بعد سرینگر کے صدر اسپتال منتقل کردیاہے۔مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.