امریکہ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

اتوار 25 دسمبر 2016 14:30

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 دسمبر2016ء) امریکہ میں سونے کی قیمتوںمیں اضافہ ہوگیاجس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.32فیصد بڑھ کر 1132.24ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے فروری کیلئے سودے 2.90ڈالر بڑھنے کے بعد 1133.60ڈالر فی اونس طے پائے۔

متعلقہ عنوان :