جامعہ کشمیر شعبہمیں عظیم الشان سیرت کانفرنس،نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد
اتوار 25 دسمبر 2016 13:20
(جاری ہے)
گزشتہ روزڈاکٹر ماجد محمود ماجد ،ایاز عباسی ،ناز مظفرآبادی ،ڈاکٹر آمنہ بہار ،شوزیب کاشر ،فاروق صابر ،قمر الزمان ،بابر الیاس ،ماہ رخ جعفری ودیگر نے نعتیہ کلام پیش کیا ،جب کہ اس موقع پر سربراہ شعبہ اردو ڈاکٹر عبدالکریم ،فرہاد احمد فگار سمیت طلبہ مرزا رضوان ،طلعت جبین،افضال عالم نے سیرت مصطفی ؐ پر اظہار خیال کیا،تقریب میں معروف صحافی راجہ شوکت اقبال نے خصوصی شرکت کی ،فیکلٹی ممبران میر یوسف میر،عاصمہ کبیر سمیت طلبہ کی بھرپور شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا دیے ،اس موقع پر مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ امت مسلمہ اس وقت جن مسائل کا شکار ہے اس کی بنیادی وجہ نبی کریم ؐ کی سیرت پر عمل نہ کرنا ہے ،مقررین نے زور دیا کہ اگر آج بھی امت مسلمہ اپنی زندگیوں کو سیرت مصطفی کے مطابق ڈھالے تو تمام مسائل سے چھٹکارہ پایا جا سکتا ہے ،تقریب کے آخر میں دعا بھی کی گئی۔
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.