شائستہ لودھی نئے سال کے آغاز سے دوبارہ مارننگ شو کا آغاز کریں گی

اتوار 25 دسمبر 2016 13:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 دسمبر2016ء)اداکارہ شائستہ لودھی نئے سال کے آغاز سے نجی ٹی وی سے دوبارہ مارننگ شو کا آغاز کریں گی۔ بتایاگیا ہے کہ شائستہ لودھی اور نجی ٹی وی کے درمیان اس سلسلہ میں باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے ۔