برازیل :قحبہ خانہ میں فائرنگ،6افراد ہلاک

اتوار 25 دسمبر 2016 12:20

ساؤپالو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 دسمبر2016ء) برازیل کے ایک قحبہ خانہ میں حسد پرمبنی واقعے میں فائرنگ کے نتیجے میں 6افراد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ساؤپاولو ریاست کے قحبہ خانے میں ایک گاہک نے مطلوبہ طوائف موجودنہ ہونے پر مشتعل ہوکر فائرنگ کی۔ پولیس کے مطابق اس واقعے میں طوائف سمیت 6افراد ہلاک ہوگئے۔ قاتل نے اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کر دیا

متعلقہ عنوان :