قابل تجدید توانائی کے 78 منصوبہ 2020 تک مکمل ہو جائیں گے ، رپورٹس

اتوار 25 دسمبر 2016 12:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 دسمبر2016ء) اڑھائی ہزار میگاواٹ پر مشتمل 78 پروجیکٹس 2020 تک مکمل ہونے کی توقع ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس میںدستیاب دستاویزات کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ حکومت مجموعی طور پر 78 قابل تجدید پروجیکٹس پر کام کر رہی ہے جن میں شمسی ، ہوائی ، پائیوماس پروجیکٹس شامل ہیں اور یہ 2796 میگاواٹس استعداد رکھتے ہیں اور یہ 2020 تک مکمل ہونے کی توقع ہے ۔(جاوید)