بالی وود‘ سلمان خان اپنے دوست عامر خان سے پیشہ وارانہ رقابت کا شکار

اتوار 25 دسمبر 2016 12:10

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 دسمبر2016ء) بالی ووڈ کے دو سپر سٹارز سلمان خان اور عامرخان اگرچہ آپس میں اچھے دوست ہیں تاہم سلمان خان نے اپنے تازہ ترین بیان میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں پیشے کے اعتبار سے عامر خان سے شدید نفرت ہے۔ ۔

(جاری ہے)

سلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ عامرم خان کی نئی فلم دنگل کو ان کے گھر والوں نے دیکھا اور اٴْن کے خیال میں دنگل ان کی فلم سلطان سے بہت بہتر ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ذاتی طور پر عامر خان کو بہت پسند کرتا ہوں لیکن پیشے کے اعتبارسے عامر خان سے شدید نفرت ہے۔

متعلقہ عنوان :