اداکارہ عروہ حسین کا باقاعدہ طور پر گلوکاری کے شعبے میں قدم رکھنے کا فیصلہ ‘آئندہ سال 5گانوں پر مشتمل ویڈیو البم بھی ریلز کر یں گی

اتوار 25 دسمبر 2016 12:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 دسمبر2016ء)اداکارہ عروہ حسین کا باقاعدہ طور پر گلوکاری کے شعبے میں قدم رکھنے کا فیصلہ ‘آئندہ سال 5گانوں پر مشتمل ویڈیو البم بھی ریلز کر یں گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عروہ حسین نے کچھ عرصہ پہلے ایک گا نا ’’آئو لیکر چلیں ‘‘گایا جسکو شائقین نے بے حد پسند کیا ہے جسکے بعد اب عروہ حسین نے اداکاری کیساتھ ساتھ گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے جسکے لیے وہ مختلف گلوکاروں کیساتھ بھی رابطے میں ہیںا ور آئندہ سال باقاعدہ البم ریلز کر یں گی ۔