شوبز فنکاروں نے بھر پور نیو ایئر نائٹ منانے کیلئے خفیہ تیاریاں شروع کر دیں

اتوار 25 دسمبر 2016 12:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 دسمبر2016ء) شوبز فنکاروں نے بھر پور نیو ایئر نائٹ منانے کیلئے خفیہ تیاریاں شروع کر دیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق شوبز اداکارائیں اپنے گھروں سمیت دیگر مقامات پر نیو ایئر نائٹ کو بھر پور انداز میں منانے کی تیاریاں کر رہی ہیں جسکے لیے ماڈلز ‘شوبز فنکاروں کے علاوہ اداکارائیں اپنے قر یبی دوستوں کو بھی شر کت کی دعوتیں بھی دے رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :