اسٹیج اداکارہ ثوبیہ خان نی2020میں شادی کیلئے فیس بک پر رشتہ کیلئے اشتہاردیا

اتوار 25 دسمبر 2016 12:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 دسمبر2016ء) اسٹیج اداکارہ ثوبیہ خان نی2020میں شادی کیلئے فیس بک پر رشتہ کیلئے اشتہاردیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثوبیہ خان نے ایک بار پھر فیصلہ کیا ہے وہ شادی کر یں گے جسکے لیے وہ تین سال مزید انتظار کر یں گی جبکہ اس حوالے سے ثوبیہ خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے پیج پر رشتہ کیلئے اشہار بھی دیا ہے جس میں ثوبیہ خان نے کہا کہ وہ 2020میں شادی کر نا چاہتی ہے کون ہے جو شادی کر یں گا اور کون کب شادی کر نا چاہتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :