نامور ڈانسر لکی علی نے شوبز سے مکمل الگ ہونے کا اعلان کردیا‘ دینی تعلیم حاصل کر نا شروع کردی

اتوار 25 دسمبر 2016 12:10

نامور ڈانسر لکی علی نے شوبز سے مکمل الگ ہونے کا اعلان کردیا‘ دینی تعلیم ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 دسمبر2016ء) نامور ڈانسر لکی علی نے شوبز سے مکمل الگ ہونے کا اعلان کردیا جبکہ دینی تعلیم حاصل کر نا شروع کردی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بتول علی المعروف ڈانسر لکی علی نے شوبز میں15سال سے زائد عرصہ گزارنے کے بعد اب شوبز سے علیحدگی اختیار کر لی اور شوبز کا حصہ رہنے پر اللہ تعالی سے معافی بھی مانگ لی اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ڈانسر لکی علی نے شوبز سے الگ ہونے کا باقاعدہ اعلان بھی کر دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ میں اب شوبز نہیں بلکہ دینی تعلیم پر ہی توجہ دوں گی ۔

متعلقہ عنوان :