بالی ووڈ ہدایتکار ریموڈیسوزا کے خلاف فراڈ اور دھونس کا مقدمہ درج
مقدمہ فلمساز ستیندراتیگی کی درخواست پر درج کیا گیا جس میں جان سے مارنے کی دھمکیوں کا بھی بتایا گیا ہے
اتوار 25 دسمبر 2016 11:30
(جاری ہے)
پروڈیوسر کی درخواست اور گینگسٹرکی فون کال کی ریکارڈنگ جمع کرانے پر پولیس نے ہدایتکار ریموڈی سوزا اور گینگسٹرپرساد پجاری کے خلاف دھوکادہی، جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا ہے جب کہ پولیس کی جانب سے مقدمے کی تفتیش کا آغاز کردیا گیا اور جلد ہی ہدایتکار کی گرفتاری کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ معروف کوریوگرافر ریموڈی سوزا متعدد بلاک بسٹر فلموں کو کوریوگراف کرچکے ہیں اور اب تک 4 فلموں کی ہدایتکاری کے فرائض سرانجام دیئے ہیں جس میں ’’اے بی سی ڈی‘‘،’’اے بی سی ڈی 2‘‘اور ’’فلائنگ جٹ‘‘شامل ہے۔مزید اہم خبریں
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.