سیالکوٹ ،مقامی میرج ہال میںدو کی جگہ، ایک ساتھ دو باراتیں، ایک ولیمہ ،دولہا کا باراتیوں سمیت احتجاج

ہفتہ 24 دسمبر 2016 21:20

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 دسمبر2016ء) مقامی میرج ہال میںدو کی جگہ، ایک ساتھ دو باراتیں، ایک ولیمہ ،دولہا کا باراتیوں سمیت احتجاج ،تفصیلات کے مطابق مدثر شہید روڈ پر میرج ہال میں دو باراتوں کو بیٹھانے کی گنجائش ہے تاہم میر ج ہال انتظامیہ نے بیک وقت ہفتہ کے روز دو باراتوں اور ایک ولیمہ کی بکنگ کرلی جس پر گھوئینگی سے آنے والی سعد ابوبکر کی بارات کئی گھنٹے دروازے پر کھڑی رہی تاہم اسے دوسری باراتوں کے فارغ ہونے پر چھ بجے کھانا کھلایا گیا جس پر دولہا باراتیوں کے ہمراہ میرج ہال انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے رہے۔

متعلقہ عنوان :