ملتان میٹروبس پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب موخر
افتتاح اب جنوری کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان،ملتان میٹروبس کاکمانڈ اینڈکنٹرول سنٹرزیرتعمیر،کچھ میٹرو اسٹیشنز میں بھی تزئین و آرائش اورمشینری کی انسٹالیشن کا کام باقی ہونے کی وجہ سے افتتاحی تقریب موخر کی گئی ،ذرائع
ہفتہ 24 دسمبر 2016 21:20
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 دسمبر2016ء) ملتان میٹروبس پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب ایک بار پھرموخرکردی گئی ہے۔باخبرذرائع کے مطابق ملتان میٹروبس پراجیکٹ کا افتتاح اب جنوری کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ملتان میٹروبس کا کمانڈ اینڈکنٹرول سنٹرابھی زیرتعمیر ہے جبکہ میٹروبس کے بعض اسٹیشنز میں بھی تزئین و آرائش اورمشینری کی انسٹالیشن کا کام باقی ہے ،جس پرصوبائی حکومت نے ملتان میٹروبس پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب موخر کردی ہے اوراس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کو بھی اگاہ کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ملتان میٹروبس پراجیکٹ کا افتتاح اب جنوری کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔یاد رہے اس سے قبل اطلاعات تھیں کہ ملتان میٹروبس پراجیکٹ کا افتتاح 25دسمبر کو وزیراعظم نوازشریف کریں گے اور اس سلسلے میں ملتان کی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے بھی تیاریاں کی جارہی تھیں۔مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.