آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم سرداورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ہفتہ 24 دسمبر 2016 20:10

ملتان۔24 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 دسمبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرداورخشک جبکہ صبح کے وقت دھند کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25.5اورکم سے کم9.4سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔ صبح 8بجے ہوامیں نمی کا تناسب 94 فیصد اور شام 5 بجے 38 فیصدریکارڈکیاگیا۔آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح 7بجکر06منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر21منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :