پاکستان پوسٹ آفس نے مقابلہ خطوط 2017کا اعلان کردیا

ہفتہ 24 دسمبر 2016 20:10

خانیوال۔24 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 دسمبر2016ء) پاکستان پوسٹ آفس نے چھیا لیسواں عالمی مقابلہ خطوط سال2017کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

انگریزی اردو مقابلے ضلعی سطح پر ہونگی20ہزار ،10ہزار،5ہزار روپے کیش انعامات سرٹیفکیٹ ،ٹکٹوں کا البم بھی دیا جائے گا ضلع خانیوال کے سکولوں کالجوں کے سربراہان کو اطلاع دے دی گئی ہے خطوط نویسی مقابلے میں حصہ لینے والے طلباء کی عمر کی حد 15سال مقرر کی گئی ہے جبکہ عنوان تصور کریں کہ آپ اقوام متحدہ کے نئے جنرل سیکرٹری کے مشیر ہیںکون سے عالمی مسلے کو سب سے پہلے نمٹنے اور اس کو کس طرح حل کرنے کا مشورہ دیں گے دیئے گئے ہیں تمام مضامین بذریعہ ڈکٹ وصول کئے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :