گورنر پنجاب کا ممتاز ماہر قانون را جہ محمد اکرم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

ہفتہ 24 دسمبر 2016 20:10

لاہور۔24 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 دسمبر2016ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے ممتاز ماہر قانون دان را جہ محمد اکرم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ، مرحوم کے صاحبزادے سے تعزیت کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ راجہ محمد اکرم کا شمار تعمیر ی سوچ رکھنے والے قانون دانوں میں ہوتا ہے جنہوں نے ساری زندگی آئین اور قانون کی سربلندی کے لیے خدمات انجام دیں -گورنر پنجاب نے اس موقع پر مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی -

متعلقہ عنوان :