چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا عبدالقادر حسن کی اہلیہ رفعت حسن کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 24 دسمبر 2016 20:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 دسمبر2016ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے ممتاز صحافی اور کالم نگار عبدالقادر حسن کی اہلیہ اور معروف خاتون صحافی رفعت حسن کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :