آصف علی زرداری نے سندھ کے تنظیمی معاملات فریال تالپور اور آصفہ بھٹو کے حوالے کر دیئے
ڈاکٹر عاصم کیس میں وکلا ء کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار ،قانونی مشاورت کیلئے اعتزاز احسن، لطیف کھوسہ اور فاروق نائیک طلب
ہفتہ 24 دسمبر 2016 20:00
(جاری ہے)
سندھ کے تنظیمی معاملات کا مکمل اختیار فریال تالپور اور آصفہ بھٹو کو سونپ دیا۔ سابق صدر نے ڈاکٹر عاصم کیس کے وکلا ء کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ قانونی مشاورت کیلئے اعتزاز احسن، لطیف کھوسہ اور فاروق نائیک کو طلب کر لیا۔
بتایا گیا ہے کہ آصف زرداری ڈاکٹر عاصم سے ہسپتال میں ملاقات بھی کرینگے۔ بتایا گیا ہے کہ اصف علی زرداری محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کے لئے آج لاڑکانہ روانہ ہونگے۔ حکومت مخالف تحریک پر غور اور آئندہ کی حکمت عملی کیلئے 27 دسمبر کو پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس نوڈیرو ہاس میں طلب کر لیا گیاہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.