سیالکوٹ ،پرائیویٹ سکول میں طالب علم کو زہریلی گولیاں کھا کر بے ہوش کرنے والا گرفتار

جمعہ 23 دسمبر 2016 23:30

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 دسمبر2016ء)پرائیویٹ سکول میں طالب علم کو زہریلی گولیاں کھا کر بے ہوش کرنے والا گرفتار، تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ میں واقعہ نجی سکول مارجنگ بل کے 15سالہ طالب اضبان کو فروٹ چاٹ کی ریڑھی پر کام کرنے والے عارف نامی شخص نے بے ہوشی کی گولیاں کھا دیں جس پر اس کی حالت بگڑگئی جسے مقامی ہسپتال میں داخل کروادیا گیا۔

(جاری ہے)

تاہم پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ اے ایس آئی احسان اللہ کا کہنا ہے کہ واقعہ جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔