ْشہر میں صفائی ستھرائی کی ابتر صورتحال پر جماعت اسلامی کی جانب سے اے پی سی بلانے کا اعلان

جمعہ 23 دسمبر 2016 22:50

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 دسمبر2016ء) جماعت اسلامی ضلع سکھر نے شہر میں صفائی ستھرائی کی ابتر صورتحال کے حوالے سے مقامی سطح پر اے پی سی بلانے کا اعلان کیا ہے ، جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق امیر ضلع سکھر مولانا حزب اللہ جکھرو و دیگر رہنماؤں نے صفائی ستھرائی کی ابتر صورتحال اور نکاسی آب کے نظام کی ناکامی پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :