خیبرپختونخوا میں جھوٹ کی فرنچائز امیر مقام کے پاس ہے،امیر مقام نوکری کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں

تحریک انصاف کے رہنما صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا امیر مقام کے بیان پرردعمل

جمعہ 23 دسمبر 2016 22:09

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 دسمبر2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں جھوٹ کی فرنچائز امیر مقام کے پاس ہے،امیر مقام نوکری کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے ایک بیان میں وزیراعظم کے مشیر امیر مقام کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہاکہ امیر مقام پختونوں کو جھوٹے خواب دکھاتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوا میں جھوٹ کی فرنچائز امیر مقام کے پاس ہے،امیر مقام نوکری کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں۔(خ م)

متعلقہ عنوان :