آصف زرداری کے پاکستان آنے کے ساتھ ہی واپسی کا شیڈول بھی تیار ،30دسمبرکو واپس جائیں گے

جمعہ 23 دسمبر 2016 22:09

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 دسمبر2016ء) پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ اورسابق آصف علی زرداری کے پاکستان آنے کے ساتھ ہی واپسی کا شیڈول بھی تیارہوگیا،30دسمبرکو واپس جائیں گے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کے 18ماہ کے بعد وطن واپس پہنچنے کے ساتھ ہی ان کی واپسی کا شیڈول بھی تیار ہوگیا،سابق صدر 30دسمبر کو واپس بیرون ملک چلے جائیں گے۔ پاکستان میں قیام کے دوران آصف زرداری 28دسمبر نواب شاہ اور 29دسمبر کادن کراچی میں گزاریں گے۔(خ م)

متعلقہ عنوان :