خیبر پختونخوا اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے او ایس ڈی گل زیب خان کی بحیثیت مینجنگ ڈائریکٹر فاٹا ایلیمنٹری ایجوکیشن فائونڈیشن فاٹا سیکرٹریٹ تعیناتی

جمعہ 23 دسمبر 2016 22:12

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 دسمبر2016ء) حکومت خیبر پختونخوا نے عوامی مفاد میں فوری طور پر اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے او ایس ڈی گل زیب خان (پی سی ایس ۔ایس جی۔بی ایس۔

(جاری ہے)

20)کی تعیناتی بحیثیت مینجنگ ڈائریکٹر فاٹا ایلیمنٹری ایجوکیشن فائونڈیشن فاٹا سیکرٹریٹ کی ہے۔اس امر کا اعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخواکی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :