پولیس کا چھاپہ،12جواری رقم اوردیگر سامان سمیت دھر لئے گئے

جمعہ 23 دسمبر 2016 22:45

پاکپتن۔23 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 دسمبر2016ء) پولیس نے جوئے کے اڈے محلہ عید گاہ عارفوالا میں پر چھاپہ مارا12جواری بابر وغیرہ گرفتار کر لیا جو تاش،لڈو جواء کھیل رہے تھے۔

(جاری ہے)

پولیس نے پولیس تاش،لڈو اور دائو پر لگی رقم 72000روپے برآمد کر لی ۔ پولیس نے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :