Live Updates

پشتونخوامیپ شمولیت کرنیوالوں میں تحریک انصاف کے ضیاء کاکڑ سمیت 60افراد شامل

جمعہ 23 دسمبر 2016 22:46

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 دسمبر2016ء) کرانی کلی گلزار سے حاجی اسرار احمد اور تحریک انصاف سے علائوالدین عرف ضیاء کاکڑ، سرور خان مندوخیل کی سربراہی میں 60افراد کی پشتونخوامیپ شمولیت کرنیوالوں میں عبدالشکور، ہدایت اللہ، نثاراحمد ، آغا امیر شاہ ، سید سرفراز شاہ ، سید بشیر احمد شاہ، سیداسرار احمد شاہ ، اشفاق شاہ، اقبال احمد ، عبدالمالک ، جہانزیب خان، ہارون خان، عبدالبصیر ، محمد عمران، یاسین خان ،وسیم خان، نسیم خان، دائود خان یوسفزئی، دائود درانی ، نور اللہ درانی، عبدالحق درانی ، لقمان خان، عمران خان یوسفزئی، عبدالصمد خان، عبدالاحد خان، جواد خان ، نور الحق ، عبدالمالک یوسفزئی، سمیع اللہ، نصیب اللہ، اکرام الحق، احتشام الحق، شفیق احمد ، نوید احمد شاہ ،نور احمدشاہ ،نصیر احمد شاہ، خان محمد ،سراج الدین ،جاوید خان، ولید خان، نصیب اللہ خان ،عصمت اللہ خان ، نثار احمد ،نذیر احمد ، اسردار احمد ،عین الدین ،رفیع اللہ، نصیب اللہ ،آغا جان ،عبدالمالک، عبدالہادی ، حبیب اللہ، علائوالدین، ضیاء کاکڑ ، عبدالواحد، صابر خان ، عبدالمجید ، سرور خان، عبدالہادی مندوخیل شامل ہیں۔

(جاری ہے)

دریں اثناء پشتونخوامیپ کے پریس ریلیز میں نئے شامل ہونیوالے افراد کو مبارکباد پیش کی گئی ہے اور اس امید کا اظہار کیا گیا ہے کہ نئے شامل ہونیوالے افراد پشتونخوامیپ کے پلیٹ فارم سے اپنی قومی حقوق واہداف کے حصول کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔ گلگت بلتستان ڈیسک
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :