جماعت اسلامی کراچی کے رہنمائو ں کی کی سینئر صحافی ساجد عزیز کے والد اور سینئر صحافی عبد الجبار ناصرکے جواں سال بھانجے کے انتقال پر تعزیت

جمعہ 23 دسمبر 2016 22:59

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 دسمبر2016ء) سینئر صحافی ساجد عزیز اور راشدعزیز کے والد اور سینئر صحافی عبد الجبار ناصرکے جواں سال بھانجے کے ٹریفک حادثے میں انتقال پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اورنائب امیر و انچارج میڈیا سیل کراچی ڈاکٹر اسامہ رضی نے اظہار تعزیت کر تے ہوئے مر حومین کی مغفرت اور لواحقین وپسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

(جاری ہے)

دریں اثناء سکریٹری اطلاعات زاہد عسکری نے ساجد عزیز کے والد کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور مرحوم کے لواحقین و پسماندگان سے اظہار تعزیت بھی کیا ۔#

متعلقہ عنوان :