نیشنل لیبرفیڈریشن کراچی زون کے تحت عشرہ مزدورکے سلسلے میں کراچی پر یس کلب میں محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

جمعہ 23 دسمبر 2016 23:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 دسمبر2016ء) نیشنل لیبرفیڈریشن کراچی زون کے تحت عشرہ مزدورکے سلسلے میں آج بروزہفتہ شام 5 بجے کراچی پر یس کلب پر محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔

(جاری ہے)

احتجاجی مظاہرہ میں NLF کراچی کی ملحقہ اوردیگر یونینز کے کارکنان بڑی تعداد میں شرکت کرینگے۔احتجاجی مظاہرہ سے قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی برجیس احمد ،NLF کراچی کے صدرعبدالسلام،جنرل سیکریٹری قاسم جمال کے علاوہ شہرکے اہم ٹریڈیونینز رہنما خطاب کریں گے۔ #

متعلقہ عنوان :