جامعہ کراچی کے شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام سیمینار آج ہوگا

جمعہ 23 دسمبر 2016 23:05

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 دسمبر2016ء) جامعہ کراچی کے شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام سیمینار بعنوان: ’’قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت‘‘ بروز پیر26 دسمبر 2016 ء کو شعبہ سیاسیات کے ڈاکٹر منظورالدین ہال میں صبح 10:30 بجے منعقدہوگا۔

(جاری ہے)

جناح تھنکرزفورم کے بانی آزاد بن حیدر کلیدی خطاب کریں گے۔ چیئر مین شعبہ سیاسیات ڈاکٹر ثمینہ سعید خطبہ استقبالیہ جبکہ محمد کامران خان کلمات تشکراداکریں گے۔#

متعلقہ عنوان :