امیر جماعت سندھ کا سینئرصحافی عبدالجبار ناصر کے جواں سال بھانجے کی وفات پر افسوس کا اظہار

جمعہ 23 دسمبر 2016 23:05

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 دسمبر2016ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی ،جنرل سیکرٹری ممتازحسین سہتو اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے سینئرصحافی عبدالجبار ناصر کے جواں سال بھانجے شمشیرخان کی ایک ٹریفک حادثے میں وفات پردلی رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کے لیئے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔#

متعلقہ عنوان :