کراچی ایئرپورٹ پر شدید دھند، حد نگاہ صفر‘ فلائٹ آپریشن متاثر

جمعہ 23 دسمبر 2016 23:29

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 دسمبر2016ء) کراچی ایئر پورٹ پر شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہوگئی، جس کی وجہ سے ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے۔

(جاری ہے)

شہر کے مختلف مقامات پر صبح سویرے حد نگاہ صفر ہوگئی ہے۔ کراچی ایئر پورٹ پر شدید دھند کی وجہ سے جدہ، قطر اور استنبول سے ا?نے والی پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔فلائٹ انکوائری کے مطابق گلف ائیرلائن جی ایف 752 کو مسقط کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :