وزیرپٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے گمبٹ میں نئے گیس پلانٹ کا افتتاح کردیا‘یومیہ 50ملین مکعب فٹ گیس فراہم ہوسکے گی

جمعہ 23 دسمبر 2016 23:29

سانگھڑ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 دسمبر2016ء) وزیرپٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے گمبٹ سائوتھ بلاک میں نئے گیس پلانٹ کا افتتاح کردیا،یومیہ 50ملین مکعب فٹ گیس فراہم ہوسکے گی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیرپٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے گمبٹ سائوتھ بلاک میں نئے گیس پلانٹ کا افتتاح کیا۔نئے گیس پلانٹ سے یومیہ 50ملین مکعب فٹ گیس فراہم ہوسکے گی،اس موقع پر سیاسی امور کیلئے وزیراعظم کے مشیر جام معشوق علی بھی افتتاحی تقریب میں موجود تھے۔