پولیو ویکسین کی وجہ سے متاثرہ تمام بچے چیک اپ کے بعد گھربھیج دیے گئے ہیں، ڈائریکٹرہیلتھ سروسزفاٹاڈاکٹرجوادحبیب خان
جمعہ 23 دسمبر 2016 23:32
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ باڑہ خیبرایجنسی کے علاقے شلوبرسے اٹھائے گئے انسداد پولیو ویکسین قابل استعمال اور ٹھیک تھے۔ کوئی بھی انسداد پولیو ویکسین ایکسپائیر (expire) یا خراب نہیں تھی۔ڈائریکٹرہیلتھ سروسزفاٹانے کہ انسدادپولیوویکسین محفوظ ترینویکسین اور یہ کبھی بھی علاقائی ، قومی یا عالمی سطح پر بچوںکی موت کی وجہ نہیں بنی۔ پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسیایشن (پی پی ای) کے نائب صدرڈاکٹر باور شاہ نے اس معاملے پراپنی رائے دیتے ہوئے بتایا انسداد پولیو ویکسین پلوانے سے قوت مدافعت بڑھتی ہے جو جنگلی پولیو وائرس سے لوگوں کو محفوظ رکھتی ہے، اور یہ کبھی بھی کسی بیماری یاموت کی وجہ نہیں بنی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.