صوبائی حکومت نے خیبر پختونخوا بوائلر اینڈ پریشر وسلز بل2016ء کو صوبائی لیجسلیچر کے ایکٹ کے طورپر شائع کر دیا

جمعہ 23 دسمبر 2016 23:33

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 دسمبر2016ء)خیبر پختونخوا بوائلر اینڈ پریشر وسلز بل2016ء کو صوبائی اسمبلی سے پاس ہونے اور گورنر خیبر پختونخوا کی منظوری کے بعد خیبر پختونخواکے صوبائی لیجسلیچر کے ایکٹ کے طورپر شائع کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیے میں کیا گیا۔