پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات آج سے شروع

جمعہ 23 دسمبر 2016 23:50

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 دسمبر2016ء) پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات آج سے شروع تفصیلات کے مطابق صو بہ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں آج 23دسمبرسے بند موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا پنجاب بھر کی تمام سرکاری و نجی ادارے 2جنوری 2017 کو دوبارہ کھیں گے ۔

متعلقہ عنوان :