جعلی ڈگری کیس کی سماعت

سینئر جج اینٹی کرپشن نے ایم این اے غلام سرور کے وکیل بابر اعوان کی درخواست خارج کردی

ہفتہ 24 دسمبر 2016 00:03

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 دسمبر2016ء) سینئر جج اینٹی کرپشن نے ایم این اے غلام سرور کی جعلی ڈگری کیس کی سماعت کرتے ہوئے ایم این اے غلام سرور کے وکیل بابر اعوان کی درخواست خارج کردی ہے بابر اعوان نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ سینئر جج اینٹی کرپشن کو ایم این اے غلام سرور کی جعلی ڈگری کیس کی سماعت کااختیار نہیں۔(اے ملک)