آصف زرداری کے سامان میں12سے زائد سوٹ کیس اورشاپرزشامل

شریک چیئرمین پیپلزپارٹی کاقیام طویل ہوگا،باورچی اور4رکنی عملہ بھی وطن پہنچ گیاہے،ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 23 دسمبر 2016 17:00

آصف زرداری کے سامان میں12سے زائد سوٹ کیس اورشاپرزشامل

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23دسمبر2016ء) :پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدرمملکت آصف زرداری بلاول ہاؤس کراچی پہنچ گئے ہیں۔ذرائع نے امکان ظاہرکیاہے کہ سابق صدرمملکت آصف زرداری وطن میں لمبے عرصے تک قیام کریں گے۔

(جاری ہے)

آصف زرداری کے سامان میں 12سے زائد سوٹ کیس اور شاپرزشامل ہیں۔جبکہ ان کے ہمراہ ان کے طیارے میں باورچی اور 4رکنی عملہ بھی پہنچ گیاہے۔

متعلقہ عنوان :