لیبیاکی ایئرلائن کامسافرطیارہ اغوا،طیارے میں118مسافرسوار
ممکنہ طورپر2ہائی جیکرزنے طیارے کوبم سے اڑانے کی دھمکی بھی دی ہے،غیرملکی میڈیا
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 23 دسمبر 2016 16:15
لیبیا(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23دسمبر2016ء) : لیبیاکی ایئرلائن کامسافرطیارہ ہائی جیک کرلیاگیا،ہائی جیکرزنے طیارے کومالٹامیںاتارلیاہے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق لیبیاکامسافرطیارہ مالٹا میں ہائی جیک کرلیاگیا ہے۔طیارے میں118مسافرسوارہیں۔
(جاری ہے)
ہائی جیکرزکی جانب سے طیارے کوبم سے اڑانے کی دھمکی بھی دی گئی ہے۔غیرملکی میڈیاکاکہناہے کہ لیبیاکے مسافرطیارے کوممکنہ طورپر2ہائی جیکرزنے اغواء کیاہے۔ ہائی جیکرزنے طیارے کوبم سے اڑانے کی دھمکی بھی دی ہے۔تاہم ابھی تک ہائی جیکرزکے مطالبات سامنے نہیں آسکے۔طیارے میں 118مسافرسوارہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.