مولانا قاضی عبدالہادی رستمی کی یاد میں کانفرنس کل ہوگی

جمعہ 23 دسمبر 2016 16:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 دسمبر2016ء)انجمن تاریخ وآثار شناسی پاکستان کے زیر اہتمام نامور عالم دین مولانا قاضی عبدالہادی رستمی کی یاد میں کل ہفتہ کوکانفرنس ہوگی۔

(جاری ہے)

کانفرنس میں ممتاز علماء ومشائخ اور دانشور حضرت مولانا قاضی عبدالہادی رستمی کی ملی اور قومی خدمات کا احاطہ کرینگے ۔