جہلم،ڈسٹرکٹ پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈائون

جمعہ 23 دسمبر 2016 15:23

جہلم ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 دسمبر2016ء) رایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر تھانہ سٹی کے شعیب اصغر اے ایس آئی نے حنیف،زاہد رضا اے ایس آئی تھانہ سٹی نے محسن علی،محمد نصیر ،مطلوب حسین اے ایس آئی تھانہ سٹی نے اورنگرزیب ،تھانہ سول لائن کے اے ایس آئی سجاد حسین نے سہیل طالب ،اعجاز نسیم اے ایس آئی تھانہ سول لائن نے خالد محمود، بشارت احمد ایس آئی تھانہ سول لائن نے طارق محمود ،محمد ادریس اے ایس آئی تھانہ سول لائن نے محمد افضل ،اے ایس آئی سجاد حسین نے علی اکبر ،تھانہ صدر کی اے ایس آئی محمد الطاف نے عبدالعزیز،تھانہ دینہ کے ایس آئی محمد ارشد نے اکبر علی ،تھانہ منگلاکے اے ایس آئی افتخار احمد نے نذیر احمد ،غلام مجتبیٰ اے ایس آئی تھانہ منگلا نے جہانزیب ،سلیم ،تھانہ سوہاوہ کیاے ایس آئی فیاض احمد نے کرم داد کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتارکر کے مقدما ت درج کر لیے۔

متعلقہ عنوان :