پولیس نی160گرام چرس برآمدکرکے ملزم گرفتارکرلیا

جمعہ 23 دسمبر 2016 15:04

جہلم ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 دسمبر2016ء) منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہو ئے تھانہ پنڈدادنخان کے ایس آئی ارشد محمود نے عمر شہزاد سے 160گرام چرس برآمد کر کے اسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :