ہالی وڈ فلم فاسٹ اینڈ دی فیوریئس کا ٹریلر جاری

جمعہ 23 دسمبر 2016 13:20

ہالی وڈ فلم فاسٹ اینڈ دی فیوریئس کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 دسمبر2016ء) ہالی وڈ فلم فاسٹ اینڈ دی فیوریئس کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ہالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی وڈ فلم فاسٹ آف دی فیوریئس کا شاندار ٹریلر یو ٹیوب پر جاری کر دیا گیا ہے جسے مداحوں میں بے حد پذیرائی حاصل ہو رہی ہے،فلم فیٹ آف دی فیوریس فلم فاسٹ اینڈ دی فیوریس کے سلسلے کی آٹھویں فلم ہے،فلم میں اداکار وین ڈیزل اہم کردار نبھا رہے ہیں،فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکار مائیکل روڈ ریگوئز،ڈاونی جونسن،ٹیریز گبسن،لیوکس بلیک اور دیگر شامل ہیں،فلم کی ہدایات ایف گیری گیری نے دی ہے،فلم آئندہ سال سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کا ٹریلر آپ بھی ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :