معروف گلوکار عاطف اسلم کا اپنے کنسرٹ میں جنید جمشید کا گانا گنگنا کر خراج عقیدت
جمعہ 23 دسمبر 2016 13:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے پی کے 661 کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف گلوکار و مبلغ ا?ج بھی عوام کے دلوں میں زندہ ہیں، جنید جمشید کے ہم سے بچھڑنے سے نہ صرف اٴْن کے گھر والے غمزدہ ہیں بلکہ مداح بھی اٴْن کی کمی محسوس کررہے ہیں۔
شوبززندگی ہو یا پھر اسلامی زندگی جنید جمشید نے دونوں ہی زندگیوں میں خوب اور عزت کمائی یہی وجہ ہے کہ آج ان کی جدائی کے بعد بھی ہر شخص انہیں اچھے الفاظ میں یاد کرتا نظر آتا ہے۔گزشتہ روز پاکستان کے معروف پاپ سنگر عاطف اسلم نے لاہور کے ایک کنسرٹ میں جنید جمشید کا ’’اعتبار بھی آ ہی جائے گا‘‘ اپنے مخصوص انداز میں گا یا جسے سٴْن کر کنسرٹ میں موجود لوگ نہ صرف خوش ہوئے بلکہ یہ گانا ساتھ گنگنانے بھی لگے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.