چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ(کل) جوڈیشل کمپلیکس پنوعاقل کا سنگ بنیاد رکھیں گے

جمعرات 22 دسمبر 2016 22:49

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 دسمبر2016ء) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سجاد علی شاہ( کل) 23دسمبر2016 بروز جمعہ صبح 10:30بجے جوڈیشل کمپلیکس پنوعاقل کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وہ شام 7بجے ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ سکھر میں ایفیڈیوٹ اینڈ آئیڈنٹٹی سیکشن کا بھی افتتاح کریں گے۔

متعلقہ عنوان :