مشرقی سرحدوں پر درپیش خطرات ہوں یا دہشت گردی کے خلاف آپریشنز، پاک فضائیہ ہر قسم کے خطرات میں ہمیشہ ہراول دستے کے طور پر اپنا کردار ادا کرتی ہے
پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان کا سرگودھا 47 ویں کمبیٹ کمانڈرز کورس کی گریجویشن تقریب سے خطاب
جمعرات 22 دسمبر 2016 22:49
(جاری ہے)
یاد رکھیں کہ یہ کورس آپ کی بنیادی صلاحیتوں میں مثبت نکھار پیدا کرے گا جس سے پاک فضائیہ کی جنگی صلاحیتیوں کو تقویت ملے گی۔
انہوں نے کہاکہ آپ مسلسل جدوجہد کے ذریعے نوجوان فائٹر پائلٹس اور کنٹرولرزکی بہترین انداز میںتربیت کریں۔ انہوں نے ائیر پاور سنٹر آف ایکسیلینس کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ یہ نہ صرف کمیبیٹ کمانڈرز سکول کی استعداد کو بڑھانے میں معاون ثابت ہو گا بلکہ ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنے میں بھی بھرپور مدد فراہم کرے گا۔ انہوں نے اس موقع پر گریجوٹینگ آفیسرز میں سرٹیفکیٹ اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہر ہ کرنے والوں میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔ بہترین کمبیٹ کمانڈرکی چیف آف دی ائیر سٹاف ٹرافی سکواڈرن لیڈر طارق وحید نے حاصل کی جبکہ بہترین کمبیٹ کنٹرولر کی ائیر آفیسر کمانڈنگ ائیر ڈیفنس کمانڈ ٹرافی سکواڈرن لیڈرعمران خان نے حاصل کی۔ تقریب میں پرنسپل سٹاف آفیسر ز کے علاوہ پاک فضائیہ کے فیلڈ کمانڈرز نے بھی شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.