برقی لائنوں کی ضروری مرمت کے باعث (کل) بجلی بند رہے گی

جمعرات 22 دسمبر 2016 22:08

برقی لائنوں کی ضروری مرمت کے باعث (کل) بجلی بند رہے گی
فیصل آباد۔22 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 دسمبر2016ء) فیسکوکی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث23دسمبرکوصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک132 کے وی بنڈالہ گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے احسان یوسف،پرائیڈ،زاہد جی اور F-5 فیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132 کے وی جھنگ روڈگرڈاسٹیشن سے نکلنے والے اسلام پورہ،داتا اورچلڈرن ہسپتال فیڈر132 کے وی شورکوٹ کینٹ گرڈاسٹیشن کا 50 فیصد لوڈ،صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی ایس پی نون گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے نبا،ڈنگا،علی پور،رانی واہ اور فتح خان فیڈر132 کے وی چنیوٹ گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے داور اور آسیاں فیڈر132 کے وی لالیاں گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے چنی ریحان فیڈر 220 کے وی جڑانوالا روڈ گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے نعمت کالونی فیڈر132 کے وی کمال پور گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے آریان،کشمیر ووڈ،عبد اللہ فیبرک ٹو،احمد انٹر پرائز،طاہر رفیق، سرفراز ٹیکسٹائل مل اورطیب ٹیکسٹائل مل فیڈرسے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :