گلیات کے پہاڑوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی

muhammad ali محمد علی جمعرات 22 دسمبر 2016 21:10

گلیات کے پہاڑوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی

گلیات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 دسمبر2016ء) گلیات کے پہاڑوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے مشہور سیاحتی پہاڑی مقام گلیات کے پہاڑوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔

(جاری ہے)

آگ نے تیزی سے بڑے رقبے کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ مقامی افراد کی جانب سے آگ کو بھجانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ جبکہ فائر بریگیڈ کا عملہ بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گیا ہے۔