خانیوال،چلتی ٹرین سے اترتے 20سالہ لڑکا گر کر جاں بحق

جمعرات 22 دسمبر 2016 22:00

خانیوال۔22 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 دسمبر2016ء) چلتی ٹرین سے اُترنے کی کوشش میں 20سالہ لڑکا گرکر جاںبحق ہوگیا ،تفصیل کے مطابق ماہنی سیال کا رہائشی20سالہ محمدالطاف ولد محمداکرم چلتی ٹرین سے اترتے ہوئے گر کرشدیدزخمی ہوگیا ،جسے طبی امدا دکیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کرادیاگیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :