نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں طار ق سلطان مرحوم کی یاد میں تعزیتی اجلاس

جمعرات 22 دسمبر 2016 21:28

لاہور۔22 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 دسمبر2016ء)نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں سابق پرنسپل پاکستان ایڈ منسٹریٹو اسٹاف کالج طار ق سلطان مرحوم کیلئے تعزیتی اجلاس منعقد کیاگیا ۔

(جاری ہے)

اس اجلاس میں مختلف محکموں کے زیر تر بیت افسران ‘ این ایم سی فیکلٹی اور ادارے کے ملازمین نے مرحوم کی ادارے کی بہتری اور تر قی کیلئے انکی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ مرحوم کیلئے مغفرت اور رحمتوں کی دعا ہوئی ۔ تمام حا ضرین‘ مر حوم کے خاندان کے دکھ میں شریک ہوئے آخرمیں افسر دہ خاندان کیلئے صبر جمیل اورخیر وبرکت کی دعا کی گئی ۔