مستونگ کے مرکزی بازار میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار شہید

muhammad ali محمد علی جمعرات 22 دسمبر 2016 20:22

مستونگ کے مرکزی بازار میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار شہید

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 دسمبر2016ء) مستونگ کے مرکزی بازار میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر مستونگ میں واقع مرکزی بازار میں موجود پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا۔ حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا ہے جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :